ڈالر سستا ہوگیا

30 Nov, 2023 | 11:22 AM

Ansa Awais

(اشرف خان)روپے کی قدر میں پھر اضافہ،انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا۔
انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے،گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 285 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا، 100 انڈیکس 0.47 فیصد اضافے سے 60 ہزار 787 کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزیدخبریں