سونے کی قیمت میں حیران کن کمی  

30 Nov, 2022 | 07:14 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں  کمی ہوگئی۔ 

 ملک میں آج  سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی دیکھی گئی ،اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہوگئی  جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت  314 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 38 ہزار 203 روپے ہے۔ 

  عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 1760 ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدخبریں