کیمپ جیل میں 2قیدی پراسرار طور پر ہلاک

30 Nov, 2021 | 01:48 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: لاہورکی کیمپ جیل میں 2 قیدی ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والے قیدی نشے کے عادی تھے اور دوران قید ہلاک ہوۓ۔

تفصیلات کے مطابق کیمپ جیل میں ہلاک ہونے والے دونوں قیدیوں کی شناخت 42 سالہ اعجاز اور 17سالہ صابر کے ناموں سے ہوئی۔ ابتدائی طور پر ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ایدھی مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ہلاک ہونے والے دونوں مجرم ڈکیتی کے جرم کے قید تھے۔ قیدی نشے کے عادی تھے اور دوران قید ہلاک ہوۓ۔ 

مزیدخبریں