ارسلان شیخ: ارجنٹیناکے لیونل میسی کو سال کا بہترین فٹ بالر قرار دے دیا گیا جبکہ خواتین میں اسپین کی الیکسیا پوٹیلاس ’بیلون ڈی اوور‘ ایوارڈ لے اڑیں۔
تفصیلات کے مطابق لیونل میسی نے ریکارڈ ساتویں بار ’’بیلون ڈی اور‘‘ ایوارڈ جیت لیا۔ پولینڈ کے رابرٹ لیوَانڈوسکی اسٹرائیکر آف دی ایئر جبکہ اٹلی کے ڈونا روما سال کے بہترین گول کیپر قرار پائے۔ خواتین میں اسپین کی الیکسیا پوٹیلاس ’بیلون ڈی اوور‘ ایوارڈ لے اڑیں۔
— Alexia Putellas (@alexiaputellas) November 29, 2021
مرد کھلاڑیوں میں دو فٹبالرز کو موسٹ فیورٹ قرار دیا گیا تھاجن میں سے ایک بائرن میونخ کے رابرٹ لیونڈووسکی اور پیرس سین جرمین کے لیونل میسی شامل تھے۔ یاد رہے گزشتہ برس 2020 کا ایوارڈ کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں دیا جا سکا تھا جبکہ 2019 میں میسی یہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔
Leo Messi wins record 7th Ballon d'Or award ????????#ballondor | #UCL pic.twitter.com/rkT3JYzSvn
— UEFA Champions League (@ChampionsLeague) November 29, 2021
Messi and his sons are matching for the Ballon d'Or awards ???? pic.twitter.com/nxMDEHm71B
— ESPN FC (@ESPNFC) November 29, 2021