شاہد خان آفریدی کا نوجوانوں کو مشورہ

30 Nov, 2020 | 12:13 PM

Azhar Thiraj

سٹی 42: لنکا پریمیئر لیگ میں سا بق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جافنا اسٹالینز کے خلاف صرف 23 بالز پر 6 چھکوں کی مدد سے 58 رنز اسکور کیے تھے۔اس کے بعد ان کی ہلکی پھلکی گفتگو بھی منظر عا م پر آئی ہے۔

 تفصیلا ت کے مطا بق شاہد آ فریدی نے نو جوانو ں کو ایک بہت ہی اچھا مشو رہ دیا وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ اس کھیل سے محبت کرتے ہیں تو پھر سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے، چونکہ میں نوجوانوں کے ساتھ کھیل رہا ہوں، اس لیے اس عمر میں ان کیلئے سپرمین بننا چاہتا ہوں۔ اچھی بات یہ ہے کہ میں اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے سخت محنت جاری رکھے ہوئے ہوں۔

مزیدخبریں