گلوکارہ میگھا کا آئی سی سی ورلڈ کپ 24 کیلئے گانا ’’میلہ سجے گا‘‘ ریلیز

30 May, 2024 | 09:41 PM

زین مدنی : گلوکارہ میگھا کا آئی سی سی ورلڈ کپ 24 کے لئے گانا ’’میلہ سجے گا‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ 

گانے کی شاعری خضر حیات مون نے لکھی ہے جبکہ موسیقی عظیم امین نے ترتیب دی ہے . گانے کی ویڈیو کی کوریوگرافی زیشان علی وقار علی نے دی ہے ۔

گانا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔ 

مزیدخبریں