ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وادی نیلم کے علاقے  اڑنگ کیل میں جشن بہاراں فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

وادی نیلم کے علاقے  اڑنگ کیل میں جشن بہاراں فیسٹیول کا آغاز ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وادی نیلم کے علاقے  اڑنگ کیل میں پاک فوج کے زیر انتظام جشن بہاراں فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔

 پاک آرمی نے پرفضاسیاحتی مقامی مقامی اڑنگ کیل میں جشن بہاراں میلہ سجا دیا ،بریگیڈ کمانڈر تنویر احمد نے میلے کا افتتاح کیا ،میلے میں سٹالز لگائے گئے ہیں جبکہ مقامی کھیلوں کے مقابلوں سمیت تفریحی پروگرامات منعقد کئے جائیں گے جشن بہاراں میلہ تین روز تک جاری رہے گا۔

بچوں نے مختلف پروگرام پیش کئے پاک آرمی کے بینڈ نے دھنیں بکھیری جس پر نوجوانوں نے بھنگڑے ڈالے ,بریگیڈ کمانڈر نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا جشن بہاراں میلہ 3روز تک جاری رہے گا ,جس میں مقامی اور روایتی کھیلوں کے ساتھ ساتھ تفریحی پروگرامات پیش کئے جائیں گے میلے میں شہریوں اور سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔