ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے لندن کے مئیر صادق خان کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے لندن کے مئیر صادق خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خاص طور پر گفتگو ہوئی ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مئیر لندن صادق خان کو پاکستان کے دورے کی بھی دعوت دی۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے لندن کے میئرصادق خان کی ملاقات.باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال.ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خاص طور پر گفتگو ہوئی. وزیرداخلہ محسن نقوی نے میئرلندن صادق خان کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی.پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور… pic.twitter.com/dVI9pIkhqk
— PTV News (@PTVNewsOfficial) May 30, 2024
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔