ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر بلدیات کی سربراہی میں کمیٹی نے لاہور میں ٹاؤن بنانے کی سفارش کر دی

وزیر بلدیات کی سربراہی میں کمیٹی نے لاہور میں ٹاؤن بنانے کی سفارش کر دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: وزیر بلدیات کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے لاہور میں ٹاؤن بنانے کی سفارش کر دی۔
لاہور  میں ایک میٹروپولیٹین کارپوریشن اور نو ٹاؤن ہونگے۔ لاہور  سمیت صوبے بھر میں یونین کونسلز بنانے کی بھی سفارش کی گئی،تحصیلوں میں میونسپل کمیٹی بنیں گی۔پنجاب کے تمام اضلاع میں ضلع کونسل ہوں گے۔
لاہور میں ضلع کونسل نہیں ہو گی ،ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں بھی میٹرو پولیٹین کارپوریشن رکھنے کی تجویز تیار کی  گئی ہے۔ان  سب تجاویز کی حتمی منظوری کابینہ دے گی۔