ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کر دوسرا ون ڈے  میچ 178 رنز سے ہرا دیا

England Womens cricket team, One Day International match, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے ساتھ  3  ون ڈے میچز کی سیریز مسلسل دو میچ جیت کر 0-2 سے جیت لی۔

بدھ کو ہونے والے میچ میں  انگلش ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان  ویمنز کو تیسرے ون ڈے میں 178  رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کی ہے۔

 چیلمسفورڈ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 303 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ویمن ٹیم محض 124 رنز پر تمام وکٹیں گنوا کر پویلئین واپس آ گئی۔  پاکستان ویمنز  کی منیبہ علی 47 اور عالیہ ریاض 36 رنز ساتھ نمایاں سکورر  رہیں جبکہ دیگر کوئی بیٹر  اچھا پرفارم نہ کرسکی۔