سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

30 May, 2023 | 09:22 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا۔

تفصیالت کے مطابق راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پی ٹی آئی اور سیاست دونوں کو خیر آباد کہہ دیا۔ راجہ یاسر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے دلخراش واقع کی مزمت کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات افسوسناک ہیں. پی ٹی آئی کو خدا حافظ !

واضح رہےکہ راجہ یاسر ہمایوں سرفراز عمران حکومت میں صوبائی وزیر تھے۔

مزیدخبریں