ویب ڈیسک: مسلم لیگ قاف کے قریبی زرائع کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نےسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین، سابق گورنر چوہدری سرور اور جنرل سیکرٹری پنجاب چوہدری شافع حسین سے رابطے کئے ہیں۔منگل کے روز کئی ایم این ایز اور ایم پی ایزنےا بھی پی ایم ایل ق کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں ،ایم این ایز اور ایم پی ایز کی بڑی تعداد کے پی ایم ایل ق کی قیادت سے رابطے ہون کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
زرائع پی ایم ایل کیو کا کہنا ہے کہ بعض سیاسی رہنما، ایم این اے اور ایم پی اے پی ایم ایل ق میں جلد شمولیت اختیار کریں گے،