پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

30 May, 2023 | 06:57 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

 پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ علی محمد خان کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے احکامات پر رہا کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں