ڈالر مہنگا، پاؤنڈ ، درہم، سعودی ریال برقرار، یورو کی قیمت میں کمی

30 May, 2023 | 06:15 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک:  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگاہوکر 312 روپے پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کےمطابق یورو 1 روپے کمی سے 333 روپے کا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 384 روپےپر برقرار، امارتی درہم 85.80 روپے پر برقرار،  سعودی ریال 83.80 روپے کی بلند سطح پر برقرارہے۔

 

مزیدخبریں