ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگاہوکر 312 روپے پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کےمطابق یورو 1 روپے کمی سے 333 روپے کا ہوگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 384 روپےپر برقرار، امارتی درہم 85.80 روپے پر برقرار، سعودی ریال 83.80 روپے کی بلند سطح پر برقرارہے۔