لاہور ہائیکورٹ بار ؛ پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب کے وکلاء کا اہم مشاورتی اجلاس

30 May, 2023 | 05:33 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ بار میں پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب کے وکلاء کا مشاورتی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ایل ایف کی تنظیم نو کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تقریب میں رانا فاروق سعید نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں پیپلز لائرز فورم کی تنظیم نو کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے پیپلز لائرز فورم کے نئے آئین بناتے وقت نئی تجاویز کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا

اجلاس میں کامران ایڈووکیٹ،فیصل میر،احمد جواد فاروق رانا،افتخار شاہد،شکیل پاشا ، عابد ساقی سمیت متعدد وکلاء موجود تھے۔

مزیدخبریں