ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہم ملک کے صدر کے پاس جینے کیلئے محض تین سال کا وقت

اہم ملک کے صدر کے پاس جینے کیلئے محض تین سال کا وقت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے ایک افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے پاس جینے کے لیے محض تین سال کا وقت ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی افسر نے دعویٰ کیا کہ 69 سالہ صدر کو کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔

ان کی جانب سے یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ روسی صدر کو ڈاکٹروں کی جانب سے زندہ رہنے کے لیے صرف تین سال کا وقت دیا گیا ہے جبکہ سردرد کے باعث وہ اپنی بینائی بھی کھو رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی روسی صدر کی خرابی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔