ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگ پارٹی کی ٹکٹوں کیلئے درخوا ستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ن لیگ پارٹی کی ٹکٹوں کیلئے درخوا ستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم:ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ن لیگ پارٹی کی ٹکٹوں کی درخوا ستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری۔ ڈپٹی میئر چودھری وسیم قادر مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں درخواستیں وصول کر رہے ہیں۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:شہباز شریف نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

مسلم لیگ ن نے آئندہ الیکشن کےحوالےسے جہاں پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا ہے وہیں ارکان قومی و صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ کےخواہشمندوں کی جانب سے درخواستیں وصول کرنے کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ چودھری وسیم قادر کادرخواستیں وصول کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارٹی کو تین ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہو چکی ہیں۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں ٹکٹوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ ن کی قیادت مخلص کارکنوں کو پارٹی ٹکٹ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کرئے گی۔ لیگی رہنماء طاہر حنیف نے پی پی ایک سوستاسٹھ جبکہ دیگر لیگی امیدواروں نے مختلف حلقوں کی ٹکٹوں کی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔