درنایاب:شوکت خانم فلائی اوور منصوبہ، پنجاب حکومت کے رواں دور میں مکمل نہ سکا۔ ایل ڈی اے منصوبے کے تمام فنڈز تاحال ریلیز کرانے میں ناکام دکھائی دے رہا ہے۔
اس خبر کو ضرور پڑھیں:شوکت خانم فلائی اوور کیلئے ایک ارب کے اضافی فنڈز منظور
ایل ڈی اے کی عدم توجہ اور ناقص پلاننگ التواء کا باعث بنی۔ لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مئی کے آخر میں فلائی اوور کو کھولنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔امکان ہے کہ ٹرانزم اور گارڈرز کی تنصیب کا کام کل سے شروع ہو جائے گا۔ دس روز کی تاخیر سے کرینیں موقع پر پہنچا دی گئیں۔ ایل ڈی اے منصوبے کے تمام فنڈز تاحال ریلیز کرانے میں ناکام دکھائی دے رہا ہے۔