ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور زو سفاری میں 11 ننھے مہمانوں کی آمد، رونقیں دوبالا

لاہور زو سفاری میں 11 ننھے مہمانوں کی آمد، رونقیں دوبالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فضہ نور) زو سفاری لاہور میں گزشتہ سات روز میں مفلون شیپ کے ہاں11 بچوں کی پیدائش ہوئی جس کے بعد مفلون شیپ  کی مجموعی تعداد 22 ہوگئی۔

یہ خبر پڑھیں۔۔۔تحریک انصاف کی ٹکٹ کا حقدار کون؟ فیصلہ کل ہوگا

سٹی 42 ذرائع کے مطابق زو سفاری میں پہلے سے موجود مفلون شیپ کی تعداد اکتیس تھی، جس میں 17 مادہ اور 14 نر موجود تھے، تاہم11ننھے مہمانوں کی آمد سے انکی تعداد 42 ہوگئی، مفلون شیپ کو عام طور پر یونانی بھیڑ بھی کہا جاتا ہے، جو عام طور پر یورپ اور ایشیا میں عام پائی جاتی ہے۔