سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ

30 Mar, 2024 | 09:00 PM

سٹی 42 : ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپےکا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد 24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 200 روپےہوگئی، اس کے علاوہ 22قیراط سونےکی فی تولہ قیمت2لاکھ12ہزار850روپےہوگئی، جبکہ 21قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 3 ہزار 175 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ 
10گرام چاندی 2 ہزار 650 روپے میں فروخت ہونے لگی ۔ 

مزیدخبریں