ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کو بڑااختیار دےدیا

عدالت نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کو بڑااختیار دےدیا
کیپشن: Lahore Sessions Court Big Announcement
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق :سیشن جج لاہور حبیب اللہ عامر کا بڑا فیصلہ ،سیشن جج لاہور نے پولیس رولز 1934 کے تحت  لاہور کی تمام عدالتوں کے نائب کورٹ لگانے کا اختیار ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کو دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیشن جج لاہورنے ایس ایس پی  انوسٹی گیشن اور ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر   کو ہدایات جاری کر دی۔ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اہندہ سے عدالتی نائب کورٹ کی حاضری اور کارکردگی چیک کریں گیے۔ایس ایس ہی انوسٹی گیشن نے سیشن ججوں کو تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ عدالتوں میں نائب کورٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی منظوری سے لگاے جائیں گیے۔احکامات سیشن جج نے کریمنل جسٹس کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں جاری کیے گیے۔
ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر راے مشتاق کے پاس لاہور کی عدالتوں میں   پراسیکیوٹر مقرر کرنے کا پہلے اختیار تھا اب نائب کورٹ بھی لگانے کا اختیار مل گیاہے۔