نامور شاعر و فلمساز عبداللہ چلی کی حالت تشویشناک، اہل خانہ کی مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل

30 Jun, 2024 | 07:39 PM

زین مدنی : نامور شاعر ، فلمساز مصنف عبداللہ چلی کی حالت تشویشناک ہوگئی ، اہل خانہ کی جانب سے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے ۔ 

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عبداللہ چلی ایک عرصہ سے بیمار ہیں۔ 

واضح رہے کہ عبداللہ چلی کے ہزاروں لکھے گانے نامور گلوکاروں نے گائے ۔ ملکہ ترنم نور جہاں، عزرا جہاں ،حمیرا چنا ، مسعود رانا ، ریشماں اور شوکت علی سمیت متعدد گلوکاروں نے عبداللہ چلی کے لکھے گانے گائے ہیں۔ اس کے علاوہ عبداللہ چلی نے پانچ فلمیں بھی بطور فلمساز بنائیں۔ 

مزیدخبریں