کرکٹر مصباح الحق تیر کے سپورٹر بن گئے

30 Jun, 2018 | 12:37 PM

(سعدیہ خان) کھیل کے میدان میں بلے کا جادو جگانے والے کرکٹر مصباح الحق تیر کے سپورٹر بن گئے۔

خبر پڑھیں۔۔۔۔عمران خان نے ناراض رہنماﺅں کو منا لیا
 
تفصیلات کے مطابق کرکٹر مصباح الحق نے این اے 131 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عاصم بھٹی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اسی حلقے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ( ن) کے خواجہ سعد رفیق بھی میدان میں ہیں۔ 25 جولائی کو کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں۔۔۔نیب نے شہباز شریف کو ایک اور کیس میں طلب کرلیا
 ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر مصباح الحق نے این اے 131 سے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کریں گے۔ مصباح الحق باضابطہ طور پر عاصم بھٹی کے ساتھ ملاقات کرکے اپنی حمایت کا اعلان کریں گے۔

مزیدخبریں