اسوہ فاطمہ:عبدالکریم سٹریٹ قلعہ گجر سنگھ انتظامی عدم توجہی کے باعث مسائل کا گڑھ بن گئی۔ چھ ماہ سے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ علاقے میں بیشتر گٹروں کے ڈھکن بھی غائب ہیں۔
عبدالکریم سٹریٹ قلعہ گجر سنگھ انتظامی عدم توجہی کے باعث مسائل کا گڑھ بن گئی۔ چھ ماہ سے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکارہے ۔علاقے میں بیشتر گٹروں کے ڈھکن بھی غائب ہیں۔ رہائشیوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔علاقے میں بیشتر گٹروں کے ڈھکن غائب ہیں ۔
سیوریج کا پانی گٹروں سے نکل کر سڑک پر جمع ہوگیا۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ بچے اور خواتین آۓ روز گٹروں میں گر جاتے ہیں،، سیوریج لائن ڈالنے کے لیے سڑک کو توڑا گیا،، انتظامیہ فی الفور مسائل کا نوٹس لے۔