سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

30 Jul, 2024 | 07:46 PM

خان شہزاد:  صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1 ہزارروپے فی تولہ کمی ہوگئی ہے ۔ 
24قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 52ہزار 100 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ جبکہ 22قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 31 ہزار 92 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ 
21قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 20 ہزار 588 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

مزیدخبریں