ڈالر کتنے کا ہوگیا ؟ نئی قیمت سامنے آگئی 

30 Jul, 2024 | 06:31 PM

سعید احمد: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 60پیسے کی سطح پر برقرار ہے ۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 64پیسے سستا، 302 روپے 83پیسے کا ہوگیا۔برطانوی پاؤنڈ 13 پیسے اضافے کے بعد 359 روپے 86پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 6 پیسے اضافے سے 76 روپے 40 پیسے کا ہوگیااوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 75 روپے 61پیسے کا ہوگیا

مزیدخبریں