فنڈز کی عدم فراہمی ،آزادی ٹرین منصوبہ ٹھپ ہوگیا 

30 Jul, 2024 | 05:28 PM

 سعید احمد:فنڈز کی عدم فراہمی، آزادی ٹرین اس سال بھی ٹریک پر رواں دواں نہیں ہو گئی۔وزارت ریلوے  نے جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹرین نہ چلانے کا فیصلہ کر لیا ۔
فنڈز کی عدم فراہمی، آزادی ٹرین اس سال بھی ٹریک پر رواں دواں نہیں ہو گئی، وزارت ریلوے کا جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹرین نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات کی جانب سے ریلویز کے ساتھ مشترکہ طور پر آزادی ٹرین چلانے کی درخواست کی گئی تھی لیکن وزارت اطلاعات نے فنڈز جاری نہیں کیے، فنڈز کی عدم فراہمی پر ٹرین نہ  چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔آزادی ٹرین مسلسل 6ویں سال بھی نہیں چلے گئی

مزیدخبریں