پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل30 جولائی ، 2024

30 Jul, 2024 | 12:36 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -منگل30 جولائی ، 2024

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 340روپے
امرود  درجہ اول فی کلو 155روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 135 روپے
جامن درجہ اول فی کلو 155روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 150روپے
ناشپاتی درجہ اول فی کلو 120روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-منگل30 جولائی ، 2024

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 82روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 95روپے
لہسن چائنہ فی کلو 140روپے
لہسن دیسی فی کلو 360  روپے
کھیرا فارمی فی کلو 75روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 155روپے
لیموں دیسی فی کلو 395روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 95روپے
مزیدخبریں