ایرانی بلوچستان اور سیستان بارشوں، سیلاب سے برباد، 578 ارب تومان کا نقصان
سیستان و بلوچستان کرائسز اسٹاف کے ڈائریکٹر جنرل ماجد محبی نے بتایا ہے کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق اس سال جون اور جولائی کے مہینوں میں طوفان اور شدید بارشوں نے اس صوبے کے مختلف علاقوں کو 578 ارب تومان کا نقصان پہنچایا ہے۔
اس عرصے میں 561 بلین تومان کے ساتھ سب سے زیادہ نقصان سڑکوں اور پانی اور بجلی کی سہولیات جیسے انفراسٹرکچر کے شعبے میں ہوا۔
طوفان و سیلاب در سیستان و بلوچستان ۵۷۸ میلیارد تومان خسارت وارد کرد
— LiveIranNews (@Iran_News_2023) July 30, 2023
مجید محبی، مدیرکل ستاد بحران سیستان و بلوچستان گفت: بر اساس برآوردهای اولیه طوفان و بارندگی شدید در ماههای خرداد و تیرماه امسال ۵۷۸ میلیارد تومان به بخشهای مختلف این استان خسارت وارد کرده است.
عمده خسارتهای… pic.twitter.com/4XSiPFxQJ7