چھ بڑے منصوبوں کے آغاز کا دِن آج ہے

30 Jul, 2023 | 12:44 PM

راو دلشاد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج لاہور میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیرِ اعظم آج لاہور میں میڈیکل سٹی، نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام، پاپولیشن ویلفیئر پروگرام کا افتتاح اور اجراء کریں گے
وزیرِ اعظم ایس ایل تھری لاہور رنگ روڈ منصوبے، شاہدرہ تا کالاشاہ کاکو میٹروبس توسیعی پروگرام، اور 1200 میگاواٹ پنجاب تھرمل پاور پلانٹ (جھنگ) کا افتتاح بھی کریں گے۔
وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے
پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کرے گا

 
 

مزیدخبریں