ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلابی پانی میں سیلفی بنانے کا جنون ایک اور نادان کی زندگی لے گیا

flood in river statluj claim a life in Bahawalnagar, city42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قاسم علی شیخ: بہاولنگر  میں تین دوست دریائے ستلج میں سیلاب کے پانی کی تصویریں بنانے گئے، سیلفیاں بنانے کے دوران  12 سالہ عثمان نامی لڑکادریائے ستلج میں ڈوب کر جاں بحق  ہو گیا، دوسرے دو لڑکوں کو بچا لیا گیا۔  بہاولنگر ڈوبنے والی نوجوان کی باڈی نہیں مل سکی

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اندھیرا ہونے کے سبب لاش کی تلاش کا آپریشن روک دیا گیا ہے۔ تینوں نوجوان سرکلر روڑ بہاولنگر کے رہنےوالے ہیں جو دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب میں سیلفیاں بنانے گئے تھے۔