ویب ڈیسک:صحرائے صحارا کے علاقے میں تیل اور ہیروں کی پیداوار کے لیے مشہور ملک انگولا میں دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا دریافت ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 170 قیراط کے ہیرے کو محل وقوع کی مناسبت سے لولوروز کا نام دیا گیا ہے جس کا وزن 34 گرام ہے۔
رپورٹ کے مطابق تین صدیوں بعد یہ لولو کان سے دریافت ہونے والا سب سے نایاب گلابی ہیرا ہے۔ اس ہیرے کی قسم ٹائپ ٹو ہے جس کی وجہ سے اس میں کثافت نہ ہونے کے برابر ہے۔
صحرائے صحارا کے علاقے میں تیل اور ہیروں کی پیداوار کے لیے مشہور ملک انگولا میں دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا دریافت ہوا ہے۔