وفاقی دارالحکومت میں نئی پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

30 Jul, 2022 | 10:27 AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 9 اور 10 محرم کو وفاقی دارالحکومت میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ محرم الحرام کے جلوسوں کی حفاظت کے پیش نظرکیاگیا۔

مزیدخبریں