سعید احمد :کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 220کلوحرام گوشت سمیت 22بوتلیں شراب پکڑ لی
ڈی سی کسٹم کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی میں 220کلوحرام گوشت سمیت 22بوتلیں شراب پکڑ لی ، دبئی سے لاہورآنیوالےغیرملکی مسافروں کےسامان سے شراب،حرام گوشت برآمد ہوا،شراب اورحرام گوشت تلف کرنے کے لیے ضبط کر لیا،
کارروائی ڈی سی کسٹم مدثر رفیق،سپرنٹنڈنٹ شاہد علی نے کی