پنجا ب کانسٹیبلری میں نفری کی کمی،سیکورٹی ڈیوٹیز کے لیے مشکلات

30 Jan, 2025 | 06:02 PM

علی ساہی :پنجا ب کانسٹیبلری میں نفری کی کمی کا سامنا ہے سکیورٹی ڈیوٹیز کیلئے پولیس کو دشواریاں درپیش ہیں ۔  اعداد و شمار کے مطابق 3450 اہلکاروں کی کمی ہے 
اعداد و شمار کے مطابق پنجاب کانسٹیبلری میں منظور شدہ کوٹہ نفری 10ہزار 667 ہے،8306اہلکار تعینات اور 3450کی نفری کم ہے ، لاہور میں منظور شدہ کوٹہ 1896 ہے،جبکہ 668اہلکارتعینات اور نفری 1558 کم ہے، 
گوجرانوالہ میں منظور شدہ نفری522 اہلکارہے،جس میں 352اہلکارتعینات  ہیں اور  231اہلکار کی نفری کم ہے،

مزیدخبریں