وقاص احمد:24گھنٹےکےدوران245ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر296افرادزخمی ہوئے،124شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،171معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے،