ایس پی سول لائن کا زمان پارک کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

30 Jan, 2023 | 11:27 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)ایس پی سول لائن محمد سرفراز ورک کا زمان پارک کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،ڈیوٹی پر مامور اہلکار و افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔

 تفصیلات کے مطابق زمان پارک کے داخلی اور خارجی راستوں کا معائنہ کیا گیا،اس موقع ایس پی سول لائنز نے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ  دوران چیکنگ اخلاقیات کا دامن ہرگز ہاتھ سے نہ چھوڑیں،  مشکوک افراد اور سامان پر کڑی نظر رکھیں۔

مزیدخبریں