سعودی وزارت خارجہ نے الیکڑانک سروس کا آغاز کر دیا

30 Jan, 2023 | 10:04 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: سعودی وزارت خارجہ نے الیکڑانک سروس کا آغاز کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق مملکت میں سٹاپ اوور کرنے والے مسافر ٹرانزٹ ویزا حاصل کرسکیں گے، سٹاپ اوور کیلئے ٹرانزٹ ویزا ان مسافروں کو سعودی عرب میں رکنے کی اجازت دیتا ہے جو عمرے کی ادائیگی، مسجد نبوی کی زیارت اور مملکت کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔

مسافر سعودی ائیر لائن اور فلائی ناس کے الیکڑانک پلیٹ فارم کے ذریعے اس کی درخواست دے سکتے ہیں۔

مزیدخبریں