عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

30 Jan, 2023 | 09:04 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے زمان پارک سے بنی گالا منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

 ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیرمین عمران خان ڈاکٹرز کی مشاورت سے لاہور سے بنی گالا منتقل ہوں گے۔عمران خان کی بنی گالا میں رہائش گاہ کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی ہے۔عمران خان کے لئے دو بلٹ پروف خصوصی کمرے بھی تیار کر لیے گئے ہیں۔  

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان آئندہ ہفتے میں کسی بھی دن اسلام آباد منتقل ہو سکتے ہیں۔ 

مزیدخبریں