ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخ رشید نےکارکنوں کو ماموں بنا دیا

Sheikh Rasheed Ahmad
کیپشن: Sheikh Rasheed Ahmad, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  شیخ رشید نے ایک بار پھر کارکنوں کو ماموں بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق لال حویلی سیل کئے جانے کے بعد شیخ رشید نے عدالت کا رخ کیا جہاں ان کی لال حویلی کو ڈی سیل کئے جانے کی استدعا مسترد کر دی گئی۔

 شیخ رشید نےسادہ لوح کارکنوں کے سامنے لال حویلی کا وہ دروازہ کھولا جو سیل ہی نہیں تھا چونکہ عدالت نے بھی حکم دیا ہے کہ وہ ڈی 158 جس کی سماعت چل رہی ہے شیخ رشید وہاں جا سکتے ہیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا مگر شیخ رشید نے دروازہ کھول کر بظاہر بہادری کا ناٹک رچایا اور کارکنوں کو بیوقوف بنایا۔ 

Bilal Arshad

Content Writer