ویب ڈیسک:متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 4 یونٹس سمیت سات اراضی یونٹس سیل کر دیے۔
لال حویلی کو سیل کیے جانے کے کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہو گئی ہے۔
ویڈیو میں پولیس اور ایف آئی اے اہل کاروں کو لال حویلی میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
راولپنڈی کی لال حویلی کو سیل کر دیا گیا متروکہ وقف املاک بورڈ کی ٹیم نے آج صبح لال حویلی سیل کی pic.twitter.com/hIgzAsB9gC
— Zaheer Ali Khan (@Zaheerali385) January 30, 2023