ویب ڈیسک: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اسلاموفوبیا کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
کینیڈین وزیراعظم نےٹویٹ کیا کہ اسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے۔ اس کے آگے ہمیشہ کیلئےبند باندھنا ہو گا۔ کینیڈین معاشرے کو اس نفرت کو ختم کرنے اور ہم وطن مسلمانوں کیلئے اپنے علاقوں کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔کینیڈین حکومت اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
Islamophobia is unacceptable. Full stop. We need to put an end to this hate and make our communities safer for Muslim Canadians. To help with that, we intend to appoint a Special Representative on combatting Islamophobia. More details here: https://t.co/sEiOYlLRaw
— Justin Trudeau (@JustinTrudeau) January 29, 2022