شوکت بسرا کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

30 Jan, 2020 | 05:54 PM

Malik Sultan Awan

(قذافی بٹ)تحریک انصاف کے ترجمان شوکت بسرا کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔
تحریک انصاف کے ترجمان شوکت بسرا کو پارٹی کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے ،اس سلسلے میں پارٹی کے جانب سے انکی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں