وزیراعلیٰ پنجاب جہاں بھی گئے، داستاں چھوڑ آئے

30 Jan, 2019 | 03:38 PM

Sughra Afzal
Read more!

(سٹی 42) یہ اعجاز ہے حسن آوارگی کا جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےجس بھی شہر کا دورہ کیا وہاں کسی نہ کسی افسر کو تبدیل ضرور کیا۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورہ پر گئے تو وہاں انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو تبدیل کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب گوجرانوالہ گئے تو وہاں ڈی سی کو تبدیل کردیا۔ جب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سیالکوٹ گئے تو وہاں کے ڈی سی کو بھی تبدیل کردیا۔

مزیدخبریں