ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) سردی بڑھتے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب بھی بخار، نزلہ اور زکام کا شکار ہوگئے، ڈاکٹرز نے تین دن مکمل آرام کا مشورہ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سردی بڑھتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی،  شہباز شریف کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انہیں بخار اور نزلہ ہو گیا ہے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب کو ادوایات کے ساتھ آرام کا مشورہ دیا ہے جس پر عمل کر کے وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔