وقاص احمد :ہربنس پورہ میں منشیات فروشوں کی اطلاع دیناطالبہ کو مہنگا پڑ گیا
ملزمان نے طالبہ کے گھر میں گھس کر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،زینب نامی طالبہ نے پولیس کو محلے کے منشیات فروشوں کی اطلاع دی،ملزمان نے طالبہ کے گھر گھس کرخواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا
متاثرہ خواتین نے الزام لگایا ہے کہ ہربنس پورہ کے اہلکاروں کی ملزمان سےملی بھگت ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا،ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔