ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کے کئی افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا  گیا 

لیسکو کے کئی افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا  گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہد سپرا:لیسکو کے متعدد افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،وزیراعظم کیساتھ ڈسکوز کے اجلاس کے بعد افسران کو او ایس ڈی بنایا گیا۔
ایکسیئن شاہد ملک کو او ایس ڈی بنا کر جی ایم آپریشنز کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل بشارت بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری بھی جاری کردیا گیا۔ 
ایکسیئن کینٹ اوکاڑہ عرفان اللہ کو بھی او ایس ڈی بنا دیا گیا،ڈپٹی مینجر ندیم میمن اورمحمد مزمل کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،ڈپٹی مینجر ٹیکنیکل ساؤتھ عابد گجر کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،
ڈپٹی مینجر کینٹ ڈویژن شاہد ملک ،ایکسیئن ٹاؤن شپ فیاض احمد،ایکسیئن شاہکوٹ جاوید اقبال،مینجر آپریشنز قصور ندیم ملک ،ریجنل مینجر ایم اینڈ ٹی عقیل ظفر سلہری،ایکسیئن پاور کنٹرول سینٹر میر مصطفی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا