وزیراعظم سے افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہء خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

30 Dec, 2024 | 04:43 PM

سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف سے افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہء خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات ہوئی ۔ 

ملاقات میں محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہء افغانستان سے متعلق بریفنگ دی ۔ 

ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں