ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،7 افراد زخمی

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،7 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : ہڈیارہ میں  بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے،ڈنڈوں کے وار سے خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے
زخمیوں میں نعمان، رفعیہ، عمران، یاسر محمود، طاہر، رضیہ اور اللہ رکھا زخمی ہوئے۔ ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
ہمسائے ملزمان تشدد کا نشانہ بناکر موقع سے فرار ہو گئے۔